سوڈان؛ نمائش میں ہزاروں جلد قران مجید مفت تقسیم

IQNA

سوڈان؛ نمائش میں ہزاروں جلد قران مجید مفت تقسیم

8:08 - October 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503676
بین الاقوامی گروپ: سوڈان کے دارلحکومت خرطوم کی بین الاقوامی کتب نمائش میں پانچ ہزار جلد قرآن مجید کے نسخے مفت تقسیم کیے جائیں گے

سوڈان؛ نمائش میں ہزاروں جلد قران مجید مفت تقسیم


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے rasid.co»،کے مطابق خرطوم میں بین الاقوامی کتب نمائش آج سے منعقد ہورہی ہے

کتب نمایش میں مصر اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک شامل ہیں۔


اس نمایش میں سعودی اسٹال پر پانچ ہزار قرآنی نسخے مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


نمایش کے ہمراہ «ترجمے میں اصطلاحات اور مفاہیم کا درست استعمال» سیمینار بھی منعقد ہوگا

سیمینار جمعرات کو دن کے دو بجے نمایش کے ہمراہ خرطوم میں منعقد ہوگا ./

3653422

نظرات بینندگان
captcha