عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنبھال لیا

IQNA

عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنبھال لیا

15:03 - October 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503679
بین الاقوامی گروپ: عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصہ میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصہ میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنبھلنے کے بعد شہر پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق الدبس شہر پر بھی عراقی فوج کا قبضہ ہوگیا ہے
نظرات بینندگان
captcha