ایکنا نیوز- جینیوا اسلامی مرکز میں جشن میلاد امام حسن مجتبی رات سات بجکر پندرہ منٹ پر شروع ہوگا۔
جشن میلاد سے حجتالاسلام عابد حسین سیرت امام پر خطاب کریں گے جس کے بعد مہمانوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اهل بیت(ع) اسلامی مرکز میں تمام عاشقان اہل بیت کو جشن میلاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ فرزند امام علی حضرت امام حسن مجتبی(ع) پندرہ رمضان المبارک کو مدینہ میں پیدا ہوئے تھے۔/