نوجوان قاری پرسپولیس فٹبال کیمپ میں+ ویڈیو

IQNA

نوجوان قاری پرسپولیس فٹبال کیمپ میں+ ویڈیو

6:12 - April 18, 2024
خبر کا کوڈ: 3516236
ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، ایران کے ایک نوعمر قاری صالح مہدی زادہ، جن کی گزشتہ دنوں محفل ٹی وی پروگرام میں تلاوت سوشل میڈیا میں مقبول ہوئی تھی، عبدالکریم حسن کی دعوت پر کل پرسیپولیس ٹیم کی تربیتی کیمپ میں آئے تھے۔

 

اس موقع  پرمہدی زادہ نے کلام اللہ مجید کی آیات کی تلاوت کی اور ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کے ساتھ ایک یادگاری تصویر کھنچوائی جن میں عبدالکریم حسن، عیسیٰ ال کثیر، مہدی ترابی، محمد حسین کنانانی زادگان وغیرہ شامل تھے۔

 

صالح مہدی زادہ پورے قرآن پاک کے قاری اور حافظ ہیں اور صوبہ گیلان کے رہنے والے ہیں اس قاری کو 11 سال تک قرآن پاک کی تلاوت کی تربیت اساتذہ فرہاد اور محمد فلاح پور نے دی ہے۔

 

اس نوعمر قاری اور حافظ نے ماسٹر سعید مسلم کے انداز میں انافطار اور تکویر کی مبارک سورتوں کی آیات کی خوبصورت تلاوت کی۔ اس تلاوت کو ایران اور عرب ممالک کے ورچوئل پیجز پر لاکھوں بار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔/

 

حضور صالح‌ مهدی‌زاده در تمرینات پرسپولیس + فیلم و عکس

ویڈیو کا کوڈ

 

4210720

نظرات بینندگان
captcha