ٹیگس - میڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
میڈیا
ایرانی حملہ بارے رپورٹ؛
ایکنا: دنیا بھر کے میڈیا کی طرح پاکستانی نیوز اور سوشل میڈیا میں اسرائیل پر ایرانی حملہ خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516210    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

زائرین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: دو ملین زائرین عراقی سرحدوں سے عراق پہنچ چکے ہیں جہاں ہر طرح سے سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514864    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

تہران(ایکنا) دنیا کے مختلف معروف میڈیا چینلز نے ایران کے یوم انقلاب اسلامی پروگراموں کو بریکنگ نیوز کے ساتھ نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511292    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

وہ افراد جو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ میں خدمت کر رہے ہیں درحقیقت وہ اہلبیت عصمت وطہارت(ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے کے ساتھ امر اہلبیت(ع) کا احیاء کر رہے ہیں۔ محسن ہوشمند
خبر کا کوڈ: 3511191    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ: اسرائیل، عرب ممالک سے فوجی تعاون کرتا ہے، جس کو میڈیا پر نہیں دیکھایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3503674    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: مذہبی میڈیا اور رواداری کے حوالے سے بین الاقوامی سیمنیار آج بیروت میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3467345    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: سپریم لیڈر کو روسی صدر کا قرآنی تحفہ/ عالمی میڈیا نے نمایاں کوریج دیا
خبر کا کوڈ: 3457179    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی سب سے بڑی اسلامی کونسل نے متعدد مساجدپر حملوں کی اطلاعات کے بعد مسجدوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453771    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453757    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: ملبرن ؛ ہزاروں عزاداروں کے جلوس کو مقامی میڈیا پر کوریج نہ دینا قابل تعجب ہے۔ مومنین کا اظھار حیرت
خبر کا کوڈ: 3394953    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر شفاف انکوائری چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3382582    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: ایک غیرقابل یقین حکم میں سعودی عرب کو دوست ملک کا نام دیکر منا واقعے کے حوالے سےسعودی مخالف نشریات سے منع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3377243    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد گاڑی میں بیٹھ کر شیطان کو کنکریاں مارتے رہے۔ کیپٹل ٹی وی
خبر کا کوڈ: 3372489    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیموں نے تعلیمی مراکز میں اسکارف مشکلات جاری رہنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسکے حل کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364728    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: کالعدم تنظیموں کے بیانات، پیغامات اور خودکش حملہ آوروں کو اجاگر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزارت اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3349601    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: چھٹے اسلامی فلم بازارکا افتتاح ،اسلامی میڈیا یونین کی افتتاحی تقریب کے بعد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3344970    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم کے خصوصی معاون نے مسلمانوں کی آپس میں جنگ کو امریکہ اور عالمی استعمار کی نئی سازش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3344964    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3344963    تاریخ اشاعت : 2015/08/17