ترک وزارت خارجہ نے امارات اور صھیونی رژیم کے تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے ضمیر اس مسئلے کو خیانت شمار کرتے ہیں اور اس کو کبھی بخشنے کے لئے تیار نہیں۔
ترک صدارتی ترجمان ابراهیم کالین، نے بھی امارات عربی اور اسرائیل کی دوستی کے حوالے سے کہا کہ مسئله فلسطین کی تاریخ میں یہ اقدام خیانت کے طور پر ثبت کیا جائے گا۔
گذشتہ روز ڈونالڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا تھا کہا اسرائیل اور امارات نے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے./