مراکش میں صیھونی افراد کی سیاحت کے خلاف مہم

IQNA

مراکش میں صیھونی افراد کی سیاحت کے خلاف مہم

9:59 - July 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3509871
تہران(ایکنا) مراکش تحریک نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل سے تعلقات کے خلاف صیھونی سیاحوں کی آمد روکنے کے لیے مہم شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مہم کو اسرائیل سے تعلقات کی مذمت میں شروع کی گیی ہے جہاں متوقع ہے کہ اسا سال گرمیوں میں بڑی تعداد میں صیھونی سیاح مراکش کا رخ کرسکتے ہیں۔

 

تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ مہم " جنگی مجرم کو خوش آمدید نہیں کہیں گے" کے عنوان سے ھیشٹگ#  نو ٹو صیھونی کے ٹرینڈ کے ساتھ شروع کی گیی ہے۔

 

مذکورہ تحریک کے بیان میں آیا ہے کہ جنگی مجرموں کو ملک میں کہیں خوش آمدید نہیں کہیں گے کے ھیشٹیگ کے ساتھ چلایا جارہا ہے۔

مذکورہ مہم چوبیس جولائی سے شروع کی گیی ہے جو تیس جولائی تک جاری رہے گی۔

 

اس مہم میں تمام مراکشی مرد و خواتین سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ صیھونی مکاریوں کا شکار نہ بنیں جو جنگی مجرم ہیں۔/

3986090

 

نظرات بینندگان
captcha