مراكش میں سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

IQNA

مراكش میں سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

9:39 - September 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512818
ایکنا تہران- سولویں بین الاقوامی حفظ، قرائت و تفسیر مقابلہ بعنوان ملك محمد ششم ایوارڈ کاسابلانکا میں شروع ہوچکا ہے۔

مراكش میں سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

ایکنا نیوز کے مطابق سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ حفظ و قرآت و تفسیر ستائیس ستمبر سے مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں شروع ہوچکا ہے۔

مذکورہ مقابلے مراکش کے بادشاہ «ملک محمد ششم» ایوارڈ کے نام سے ہر سال وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے رسول گرامی اسلام اور جشن میلاد النبی  (ص) کی مناسبت سے منعقد کیے جاتے ہیں۔

 

اس بار مقابلوں میں چالیس عربی، افریقی اور ایشیائی ممالک سے ساٹھ قرآء اور حفاظ کرام شرکت کررہے ہیں۔

مقابلہ دور روزہ ہے اور جمعہ کو مقابلوں کے نتائیج کا اعلان ہوگا اور اس حوالے سے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم ہوں گے۔/

 

4088327

نظرات بینندگان
captcha