ٹیگس - تجارت

iqna

IQNA

ٹیگس
تجارت
بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: ایران کے وزیر اقتصادیات اور پاکستانی وزیر پٹرولیم نے تین سالہ معطلی کے بعد پاکستان کو ایران سے تیل کی برآمد دوبارہ شروع کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618493    تاریخ اشاعت : 2014/12/15

بین الاقوامی گروپ: دسویں بین الاقوامی «اقتصاد اسلامی» کانفرنس کا آغآز گذشتہ روز دبئی چیمبرآف کامرس کے ہال میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1465245    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ: ماہرین اقتصادیات کے مطابق پوری دنیا میں حلال مصنوعات کی تجارت ۲۰۱۸ میں تقریباً۱۶کھرب (۶۔۱ٹریلین) ڈالر تک پہنچنے والی ہے
خبر کا کوڈ: 1438666    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " شنگھائی" میں منعقدہ بین الاقوامی حلال فوڈ فیسٹیول میں مختلف اسلامی ممالک بھی شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1407168    تاریخ اشاعت : 2014/05/16