تازهترین
تازہ ترین خبریں فلسطین بارے
ایکنا: امریکی صدر نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران، جنگِ غزہ کے خاتمے کے لیے نام نہاد “غزہ امن معاہدے” پر دستخط کیے، حالانکہ اس معاہدے کے دو اہم فریق اجلاس میں موجود نہیں تھے۔
Oct 15 2025 , 14:34
ایکنا: جامعۃ القرآن الکریم و اہلالبیت(ع) کی شعبہ رسالت تہران سے وابستہ 26 خواتین حافظاتِ قرآن نے حرمِ امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) میں قرآنِ کریم کی آخری سورت کی اجتماعی تلاوت انجام دی۔
Oct 15 2025 , 07:54
تعاون قرآن کریم کے رو سے/1
ایکنا: اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کے مددگار اور پشت پناہ بنیں۔
Oct 14 2025 , 08:09
ایکنا: دارالقرآنِ آستانِہ مقدسِ علوی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے چودہ صوبوں میں قرآنی نشستوں (اجلاسوں) کا آغاز کر دیا ہے۔
Oct 14 2025 , 08:14
ایکنا: اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام جامعات کے لیے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔
Oct 14 2025 , 08:12
ایکنا: ملائیشیا کی حکومت نے پورے ملک میں موجود روایتی اسلامی مدارس اور مراکزِ حفظِ قرآن کی مرمت اور بحالی کے لیے 3 کروڑ 48 لاکھ 10 ہزار رِنگٹ (ملائیشین کرنسی) مختص کر دیے ہیں۔
Oct 14 2025 , 08:21
ایکنا: اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگیا، جس کے دوران 13 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔
Oct 14 2025 , 08:19
ایکنا: دوسرے بین الاقوامی کتاب میلہ، جو لیبیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے، کی منتظم کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس میلے کے موقع پر حفظِ قرآن کا مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔
Oct 14 2025 , 08:16
ایکنا: ازبکستان میں قائم "مرکز تمدن اسلامی تاشقند" جدید دور میں اسلام کی علمی و ثقافتی فکر کے احیاء کی ایک نمایاں علامت ہے جس کا مقصد اسلامی تہذیب کے شاندار ماضی کو عالمِ اسلام کے روشن مستقبل سے جوڑنا ہے۔
Oct 13 2025 , 05:15
ایکنا: حزب اللہ کے جوان عدالت کے علمبردار اور ولایت کے راستے پر امام خامنہای کی قیادت میں سید کے نسلوں کے وارث ہیں۔
Oct 13 2025 , 05:21
مجیدیمهر:
ایکنا: اوقاف و امورِ فلاح و بہبود کے قرآنی امور کے مرکز کے سربراہ نے اٹھتالیسویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے فائنل مرحلے کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کا نعرہ "قرآن؛ کتابِ وحدت" ہے جسمیں مرد و خواتین شریک ہیں۔
Oct 13 2025 , 05:11
ایکنا: ازبکستان کے خطاط اور کاتبِ قرآن حبیباللہ صالح نے ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2025 کے دوران منعقدہ ایک سیمینار میں قرآنِ کریم کی کتابت کے اپنے تجربات حاضرین کے ساتھ شیئر کیے۔
Oct 13 2025 , 05:28