ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری اور کاروانِ قرآنی اربعین کے رکن سید مصطفیٰ حسینی نے اربعین کے پیدل سفر میں قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریقہ اور سیرت کی پیروی قرار دیا۔
ایران کے بین الاقوامی قاری سیدجواد حسینی، نے آیات ۱۸۹ تا ۱۹۴ سوره «آل عمران» اور سوره «فجر» کی آخری آیات کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا کی جانب سے پیش کی جاتی ہے۔
تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔