اسلوواکیہ وزیر اعظم کی اسلام دشمنی/ مسلمانوں کی نگرانی کا حکم

IQNA

اسلوواکیہ وزیر اعظم کی اسلام دشمنی/ مسلمانوں کی نگرانی کا حکم

10:07 - November 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3454660
بین الاقوامی گروپ : رابرٹ فیکو نے مسلمانوں کو امکانی خطرہ قرار دیتے ہوئے انکی نگرانی کا حکم صادر کیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «World Bulletin»،کے مطابق اسلوواکیہ کے وزیر اعظم  رابرٹ فیکو نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ واقعات کے تناظر میں مسلمان امکانی طور پر خطرناک ہے لہذا ان پر کڑی نظر رکھی جائے۔


اسلواکی نمائندوں نے یورپی یونین کے اجلاس میں بھی مسلمان مہاجرین کی قبولیت کی پالیسی کو نادرست قرار دیتے ہوئے مخالفت کا اعلان کیا ہے۔


انہوں نے دھمکی دی ہے کہ پیرس واقعے سے مسلمانوں کی قبولیت کی پالیسی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔


فیکو جو انتخابات میں دوبارہ برسراقتدار آنے کی کوششوں میں سرگرم ہے شروع سے مسلم مہاجرین کے حوالے سخت رویہ رکھتا ہے۔

3454381

نظرات بینندگان
captcha