بنگلہ دیشی مفسر قرآن اور عالم دین کی تدفین

IQNA

بنگلہ دیشی مفسر قرآن اور عالم دین کی تدفین

4:02 - August 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3514789
ایکنا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی رہنما اور مفسر قرآن کی تدفین میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے جہاں انکا تشیع جنازہ مظآہرے میں تبدیل ہوا۔

ایکنا نیوز- نیوز چینل الجزیره، کے مطابق منگل کو جماعت اسلامی کے سابق رہنما، عالم دین اور مفسر قرآن دلوار حسین یوسف سعیدی کو سپرد خاک کیا گیا جہاں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے۔

 

تشیع جنازے کی تقریب اس حال میں ہوئی کہ جماعت اسلامی اور  شیخه حسینه کی پارٹی میں شدید دشمنی کی فضا قایم ہے۔

 

جماعت اسلامی کے رہنما کی طبیعت جیل میں خراب ہونے پر انکو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہارٹ آٹیک کی وجہ سے وہ انتقال کرگیے. وہ عمر قید کے حوالے سے سال ۲۰۱۰ سے جیل میں بسر کررہے تھے۔

 

سعیدی بنگلہ دیش میں مفسر قرآن تھے اور اب تک ۵۴ جلد کتاب لکھ چکے ہیں جنمیں چار جلد تفسیر کی کتاب بھی شامل ہیں اور انکی تقاریر میں ہزاروں لوگ شریک ہوتے تھے۔

 

جنوب مغربی بنگلہ دیش کے علاقے  پیرو پور میں انکی تشیع ہوئی جہاں سے وہ دس سال تک پارلیمنٹ کا رکن رہا ہے۔

تشیع جنازہ میں لوگوں نے حکومت اور شیخ حیسنہ واجد کے خلاف نعرے بازی کی۔

 

ده‌ها هزار نفر پیکر رهبر سابق جماعت اسلامی بنگلادش را تشییع کردند/اماده

 

جماعت اسلامی بنگلادش نے گذشتہ مہینوں مظاہروں میں ایک شفاف ملگ گیر انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔

 

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ صرف اس سال اب تک انکے ۷۰۰ لوگ گرفتار ہوچکے ہیں۔/

 

4162963

نظرات بینندگان
captcha