ٹیگس - فوج

iqna

IQNA

ٹیگس
فوج
پاکستان کے اعلیٰ فوج ی وفد نے تہران میں امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3512184    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506758    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

بین الاقوامی گروپ:عرب لیگ کے وزراء خارجہ نے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر اپنے ایک بیان میں عراق کی سرزمین پر ترک فوج یوں کے داخل ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی سرزمین سے ترک فوج کے فوری طور پر خارج ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3469551    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:شام میں دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ زہران علوش کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ مقرر
خبر کا کوڈ: 3469540    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: زاریا شہر میں سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469418    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجودگی کے خطر ے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اجلاس میں مشرق وسطیٰ سے نئے دہشت گردی کے عوامل (داعش) کی منتقلی کے خطرے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی‘۔
خبر کا کوڈ: 3468820    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ہونے والے عوامی احتجاجات کے بعد نائجیریا کی پارلیمنٹ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465444    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463736    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج یوں نے جارح فوج یوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوج ی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3455703    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جیزان، عسیر اور نجران میں سعودی فوج ی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446737    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف کارروائیوں کے دوران سعودی فوج کی مختلف فوج ی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3443580    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ:قطر نے شام کے بارے میں اپنے موقف میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3416473    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ: امام عالی مقام اور اہل بیت حسین (ع) کی جانب سے اتمام حجت اور خدا سے رازو نیاز کے لیے ایک رات کی مہلت مانگی گیی
خبر کا کوڈ: 3392805    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

بین الاقوامی گروپ:سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
خبر کا کوڈ: 3365361    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ:تکفیریت کا بھوت اب تک پاکستان کے جڑوں سے لپٹا ہواہے، پشاور میں شہید ہونے والے درجنوں اہل تشیع شہریوں کے قاتلوں کو سزاملتی تو آج پشاور میں دہشت گردی کا یہ سنگین واقعہ پیش نہ آتا،
خبر کا کوڈ: 3364958    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3364933    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ:خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 13 حملہ آور ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3364595    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی کوشش کرنے والے مذموم عناصر اپنے عزائم میں بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363278    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3361873    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فوج یوں کو جیزان میں واقع فوج ی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3361402    تاریخ اشاعت : 2015/09/12