امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

IQNA

امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

14:42 - June 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514435
ایکنا تہران: امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم اور مختلف سیمینار اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے مختلف شہروں میں امام خمینی کی برسی کے موقع پر مختلف پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آپ کے چاہنے والے اور انقلاب اسلامی کو ماننے والے مومنین نے دہلی، بمبئی، لکھنؤ، کشمیر، حیدرآباد اور ہندوستان کے کونے کونے میں مختلف پروگرام منعقد کئے ہیں۔

ان پروگراموں میں امام خمینی کے دوستدار مومنین کے علاوہ علمائے کرام، دانشوران اور قوم کے دیگر طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ویل میں کچھ شہروں سے موصول ہوئی تصاویر پیش خدمت ہیں:

 

امام خمینی رہ کی برسی کی مناسبت سے مدرسہ جامعه حضرت زینب س اعظمگر میں قرآن خوانی ومجلس عزاء منعقد ہوئی 

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

سیدواڑہ بارہ بنکی میں منعقدہ سالانه مجالس میں حوزہ علمیه غفرانمآب کی طرف سے رھبر کبیر انقلاب اسلامی امام راحل حضرت آیت الله العظمی خمینی رضوان الله علیه کی برسی کے موقع پر بچوں کے لئے حلقه معرفت.... جس میں بچوں، انکے والدین سمیت سابق وزیر اترپردنش جناب رشدی میاں اور حوزہ کے مدیر و اساتید

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

سمینار به یاد خمینی رح در حوزه علمیه مکتبة زهرا سلام الله علیها حسن آباد سرینگر کشمیر

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

رهبر کبیر حضرت امام خمینی کی ۳۴ ویں برسی کے موقع پر حوزه علمیه جامعة التبلیغ لکھنو میں ایک سیمینار بعنوان " امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران منعقد ہوا ۔ جس میں علماء خطباء و اسلامی اسکالرز نے تقاریر فرمائیں

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

مجلس برسی یادگار بانی انقلاب رہبر کبیرآیت اللہ العظمی روح اللہ الموسوی خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ در حوزہ علمیہ امام سجاد ع ، میسور ، جنوب ہند

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

 

 

مراسم سالگرد رحلت امام خمینی رہ، شہر بڈگام  زیر انتظام باب العلم

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام علیپور 

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

رهبر انقلاب حضرت امام خمینی کی ۳۴ ویں برسی کے موقع پر حوزه علمیه خواہران جامعة الزھراء مفتی گنج لکھنو میں ایک جلسہ بعنوان " امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران" منعقد ہوا ۔ جس میں اساتذہ اور خواہران نے تقاریر کیں ۔ اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا جلسہ کا اختتام امام راحل کی فاتحہ خوانی پر ہوا۔

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

 

اعظم گره میں جامعه امام مهدی (عج)اعظم گره میں رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رحمت للہ علیہ)کی برسی کی مجلس سے خطاب کرتے ہوے جنا ب مولانا ناظم علی صا حب قبلہ خیرا بادی

امام خمینی کی برسی پر ہندوستان میں شہر بہ شہر مجالس ترحیم اور سیمینار کا انعقاد

نظرات بینندگان
captcha