ٹیگس - بھارت

iqna

IQNA

ٹیگس
بھارت
ایکنا: پاکستان نے بھارت ی حکومت کی طرف سے متنازعہ شہریت کے قانون کے نفاذ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎ بھارت ی پارلیمنٹ کی قانون سازی ظاہری طورپر امتیازی نوعیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516038    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: بیرون ممالک بسنے والے بھارت یوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515745    تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515417    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا تہران: امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم اور مختلف سیمینار اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514435    تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران- کرسٹیز لندن کی نیلامی میں متعدد اسلامی اور ہندوستانی فن پارے فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512982    تاریخ اشاعت : 2022/10/30

اتر پردیش کے پریاگراج، سابقہ الہٰ آباد میں شہری انتظامیہ نے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکن جاوید محمد کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنا شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512049    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

بھارت ی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) انڈیا کی پہلی اسلامی آرٹ گیلری کا اگلے سال حیدرآباد کے سالارجونگ میوزیم میں افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511559    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

بھارت ی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557    تاریخ اشاعت : 2022/03/25

بھارت ی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3511507    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

بھارت ی میزائل 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں گرا، بھارت ی میزائل کا روٹ عالمی فضائی روٹ ہے، اس واقعے کے وقت کمرشل فلائٹس محو پرواز تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511480    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511365    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

بھارت ی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511350    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بھارت ی ریاست کرناٹک میں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنیوالی طالبات کو معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511340    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بھارت میں مسلمان مخالف جذبات اور حجاب پابندیوں کے خلاف عمل پر کویتی سیاست دان اور عوام حرکت میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511337    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

جنکو خطرہ ہے وہ گھر بیٹھ کر حجاب کریں بھارت میں کسی کو خطرہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511331    تاریخ اشاعت : 2022/02/18

حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرتی خواتین پر تشدد کا واقعہ اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا۔
خبر کا کوڈ: 3511328    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

مسلمانوں کے لیے زہر اگلتی بھارت ی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ نے اب کھلے عام مسلمانوں کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511319    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25کروڑ بھارت ی مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511298    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511286    تاریخ اشاعت : 2022/02/10