ایکنا: محرم شہر، میدان آزادی میں ایک عظیم اور عوامی مجلسِ عزا میں تبدیل ہو چکا ہے؛ ایک ایسی مجلس جو ہر عمر اور ہر ذوق کے افراد کو اپنی آغوش میں بلا رہی ہے۔
یہ سامنے کی تصاویر بظاہر 12 روزہ جنگ میں جعلی صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، لیکن درحقیقت یہ امید، صبر اور عنقریب پوری ہونے والے خدائی وعدے کی نشانیاں ہیں۔
ایکنا: آستانہ مقدس امام علی (ع) نے اربعین کے موقع پر "قومی قرآنی منصوبہ" کا آغاز کیا ہے، جو زائرین کے سفر کے دوران سب سے بڑی قرآنی سرگرمی شمار کی جاتی ہے، اور اس میں 250 قرآنی ادارے شریک ہیں۔