All Stories

IQNA

برطانیہ نے فلسطین کو اپنے نقشے میں شامل کرلیا

برطانیہ نے فلسطین کو اپنے نقشے میں شامل کرلیا

ایکنا: برطانیہ کی حکومت نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے بعد اپنی سرکاری نقشوں میں "فلسطین" کا نام درج کر دیا ہے، جو اس سے قبل " مقبوضہ فلسطین" کے عنوان سے درج تھا۔
10:48 , 2025 Sep 23
مسلم حکماء کونسل نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

مسلم حکماء کونسل نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

حکمائے مسلمان کونسل نے دنیا بھر میں جاری جنگوں خصوصاً جنگِ غزہ کو ختم کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں کو متحرک کرنے کی اپیل کی ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں دسیوں ہزار جانیں لے لی ہیں۔
10:26 , 2025 Sep 23
عراقی گلوکار کی توہین قرآن کے خلاف اعتراضات

عراقی گلوکار کی توہین قرآن کے خلاف اعتراضات

ایکنا: عراق کی وزارتِ داخلہ کی کمیٹی برائے انسدادِ محتوای منافی عفت نے عراقی گلوکار جلال الزین کے خلاف قرآنِ کریم کی توہین کرنے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
10:11 , 2025 Sep 23
اسلامی دنیا میں اتحاد صهیونیزم سے مقابلے کا راستہ ہے

اسلامی دنیا میں اتحاد صهیونیزم سے مقابلے کا راستہ ہے

ایکنا: پاکستان یکجہتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد کے ذریعے اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہوں، کیونکہ صہیونیوں کی غاصبانہ کارروائیاں صرف فلسطین تک محدود نہیں ہیں۔
09:59 , 2025 Sep 23
خطیب مسجد الاقصی پر چھ ماہ کے لیے داخلے پر پابندی

خطیب مسجد الاقصی پر چھ ماہ کے لیے داخلے پر پابندی

ایکنا: بیت المقدس کے محکمہ اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی نماز کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب، شیخ محمد سرندح کو گرفتار کر لیا۔
17:06 , 2025 Sep 22
یمن کی جانب سےفلسطین کی حمایت اور صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے پر زور

یمن کی جانب سےفلسطین کی حمایت اور صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے پر زور

ایکنا: انصاراللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت اور صہیونی حکومت کو نشانہ بنانے پر زور دیا ہے۔
05:41 , 2025 Sep 22
کراچی؛ سوشل میڈیا مس انفارمیشن اور ہماری ذمہ داری سیمینار

کراچی؛ سوشل میڈیا مس انفارمیشن اور ہماری ذمہ داری سیمینار

ایکنا: سیمینار بعنوان "سوشل میڈیا مس انفارمیشن اور ہماری ذمہ داری" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
05:37 , 2025 Sep 22
غاصب رژیم امت کا مشترکہ دشمن ہے

غاصب رژیم امت کا مشترکہ دشمن ہے

ایکنا: مولوی عبدالهادی هدایت نے کہا کہ صہیونی رژیم امتِ اسلامی کا مشترکہ دشمن ہے۔
05:31 , 2025 Sep 22
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کر لیا ، ملا جلا ردِ عمل

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کر لیا ، ملا جلا ردِ عمل

ایکنا: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے باقاعدہ طور پر فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا؛ اس اعلان پر اسرائیلی رژیم کے اندر اور خطے میں وسیع پیمانے پر ردِ عمل سامنے آیا ہے۔
05:24 , 2025 Sep 22
عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں نیا قرآنی مرکز افتتاح

عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں نیا قرآنی مرکز افتتاح

ایکنا: آستانہ عباسی کے قرآنی مرکز کی کاوشوں سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں ایک جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
05:19 , 2025 Sep 22
شارجہ میں عراقی قاری رعد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی

شارجہ میں عراقی قاری رعد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی

ایکنا: شارجہ کے ادارہ قرآن کریم میں مشہور عراقی قاری رعد محمد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی کی گئی۔
09:39 , 2025 Sep 21
سوڈانی وزیرِاعظم کا الفاشر مسجد پر حملے کی شدید مذمت

سوڈانی وزیرِاعظم کا الفاشر مسجد پر حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم سودان نے الفاشر میں مسجد پر ہونے والے خونی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام مساجد کے تحفظ اور نمازیوں و شہریوں کی سلامتی کی پابند ہے، اور مسجد کو نشانہ بنانا اور نمازیوں کے خلاف یہ سنگین جرم کسی صورت سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔
09:33 , 2025 Sep 21
مجمع ملک فہد میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی

مجمع ملک فہد میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی

ایکنا: ادارہ اشاعت و نشر قرآنِ "ملک فہد" میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی کی گئی۔
09:30 , 2025 Sep 21
سوره فجر؛ سوره امام حسین(ع) اور سکون و برکت کا دریچہ + آڈیو

سوره فجر؛ سوره امام حسین(ع) اور سکون و برکت کا دریچہ + آڈیو

ایکنا: سورہ فجرکو اسلامی روایات میں اس کی ایک خاص حیثیت بیان کی گئی ہے۔ یہ وہ سورت ہے جو امام حسینؑ سے منسوب ہے اور اس کی تلاوت کو برکت، سکونِ قلب اور مغفرت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔
09:24 , 2025 Sep 21
اسلامی دنیا کی مشکلات کے لیے عوامی کاوش ضروری+ ویڈیو

اسلامی دنیا کی مشکلات کے لیے عوامی کاوش ضروری+ ویڈیو

ایکنا: بھارتی اسلامی رہنما کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ان کے رہنماؤں کی سیاسی ارادے پر منحصر ہے اور اسلامی ممالک کے دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور ذرائع ابلاغ کو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں زیادہ تعاون کرنا چاہیے۔
09:12 , 2025 Sep 21
7