All Stories

IQNA

تائیوان؛ جامع مسجد میں مسلم طلباء کا اجتماع

تائیوان؛ جامع مسجد میں مسلم طلباء کا اجتماع

ایکنا: تائیوان کی مختلف یونیورسٹیوں کے مسلمان طلبہ مسجد جامع تائپے، جو کہ اس ملک کا دارالحکومت ہے، میں اکٹھے ہوئے۔
13:35 , 2025 Sep 26
نیویارک میں اسلامی ممالک کی نشست میلاد النبی (ص) پر

نیویارک میں اسلامی ممالک کی نشست میلاد النبی (ص) پر

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی اعلیٰ سطحی نشست نیویارک میں 22 ستمبر کو منعقد ہوئی جس کا مقصد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی یادگار منانا تھا۔
13:31 , 2025 Sep 26
مسجد جامع ساراتوف؛ «جهان قرآن»  نمائش کی میزبان

مسجد جامع ساراتوف؛ «جهان قرآن» نمائش کی میزبان

ایکنا: روس کے شہر ساراتوف کی مرکزی جامع مسجد میں قطر کے تعاون سے بین الاقوامی قرآن نمائش "جہانِ قرآن" کا افتتاح کیا گیا۔
19:31 , 2025 Sep 25
ضرورت مندوں کو شیخ الحصری کا قرآنی تحفہ

ضرورت مندوں کو شیخ الحصری کا قرآنی تحفہ

ایکنا: مرحوم مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری کے نواسے نے اپنے دادا کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور بچوں کے دوست تھے اور ضرورت مندوں کو خفیہ طور پر قرآنی تحفہ دیا کرتے تھے۔
19:28 , 2025 Sep 25
اسلامی ممالک کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی بارے ٹرمپ کی تجویز

اسلامی ممالک کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی بارے ٹرمپ کی تجویز

ایکنا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس کی میزبانی میں نیویارک میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی ملاقات میں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ کا منصوبہ پیش کیا۔
19:25 , 2025 Sep 25
«هلال زیتون» کینیا میں اسلامی و جدید علوم کا مرکز+ تصاویر

«هلال زیتون» کینیا میں اسلامی و جدید علوم کا مرکز+ تصاویر

ایکنا: کینیا کے دارالحکومت میں واقع بین الاقوامی اسکول "ہلال زیتون" (Olive Crescent) ایک ایسا مرکزی ادارہ ہے جو قرآنی و اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید علوم کی تدریس بھی فراہم کرتا ہے۔
16:30 , 2025 Sep 25
چار فلسطینی بہنوں نے مکمل قرآن حفظ کرلیا

چار فلسطینی بہنوں نے مکمل قرآن حفظ کرلیا

ایکنا: صوبہ رام اللہ کے گاؤں دیرقدیس میں چار فلسطینی بہنوں نے ایک ساتھ قرآن کریم حفظ کرنے کا شرف حاصل کیا۔
14:19 , 2025 Sep 24
فلسطینی ریاست انعام نہیں بلکہ مسلمہ حق ہے

فلسطینی ریاست انعام نہیں بلکہ مسلمہ حق ہے

ایکنا: نیویارک میں "دو ریاستی حل" کانفرنس؛ عالمی رہنماؤں نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر زور دیا۔
05:53 , 2025 Sep 24
عمان میں سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز

عمان میں سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز

ایکنا: سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کے 33ویں دور کے ابتدائی مرحلے کا آغاز عمان کے صوبہ مسقط کے شہر بوشر میں واقع سلطان قابوس جامع مسجد کے ہال میں ہوا۔
05:51 , 2025 Sep 24
کتاب «پیغمبر(ص) قرآنی ڈائیلاگ میں محور» کربلاء میں شائع

کتاب «پیغمبر(ص) قرآنی ڈائیلاگ میں محور» کربلاء میں شائع

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے علمی قرآنی ادارے نے رسول اکرم ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کتاب « پیغمبر(ص) مرکزیت قرآنی ڈائیلاگ » شائع کی ہے۔
05:48 , 2025 Sep 24
پاکستان میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے انعقاد پر ایران اور پاکستان کا اتفاق

پاکستان میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے انعقاد پر ایران اور پاکستان کا اتفاق

ایکنا: پاکستان میں ایران کے سفیر اور ثقافتی نمایندے نے وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی، جس میں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا، جس میں ایرانی جج اور قاری بھی شریک ہوں گے۔
05:45 , 2025 Sep 24
صہیونی مظالم نے دنیا کے ضمیر کو جگا دیا ہے

صہیونی مظالم نے دنیا کے ضمیر کو جگا دیا ہے

ایکنا: عزمی عبدالحمید کے مطابق صمود فلوٹیلا، اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی بیداری کی علامت ہے.
05:41 , 2025 Sep 24
هدایت ایمان کے زریعے

هدایت ایمان کے زریعے

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿۹﴾ جو حقائق پر ایمان رکھتے ہیں اور نیک عمل انجام دیتے ہیں خدا انکو انہیں کی وجہ سے جو وہ ایمان رکھتے ہیں ہدایت کرتا ہے اور نعمتوں سے لبریز جنت میں لیجاتا ہے۔ آیه 9 - سوره یونس
17:04 , 2025 Sep 23
کتاب «امام مهدی(عج) اهل سنت» کی زبان میں شائع

کتاب «امام مهدی(عج) اهل سنت» کی زبان میں شائع

ایکنا: عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے ادارہ برائے ثقافت و نشریات کی کوششوں سے کتاب «امام مہدی(عج)،» (امام مہدیؑ اہل سنت کی نظر میں) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے افغانستان میں شائع کر دیا گیا۔
16:57 , 2025 Sep 23
ویڈیو| قاری «نظریان» و «اسفیدانی» کی تلاوت، «رحمة‌للعالمین»  نشست میں

ویڈیو| قاری «نظریان» و «اسفیدانی» کی تلاوت، «رحمة‌للعالمین» نشست میں

ایکنا: بین الاقوامی قراء کی ایک جماعت نے ایران، پاکستان اور عراق سمیت مختلف ممالک سے آکر بین الاقوامی تلاوت چئیر بعنوان"رحمة للعالمین" میں حصہ لیا جو مسجد ابی‌الأئمه امیرالمؤمنین(ع) میں منعقد ہوئی۔
11:34 , 2025 Sep 23
6