ایکنا: ہورگرونیه صرف ایک تعلیمی محقق نہیں تھا بلکہ ایک ایسا شخص تھا جس کی زندگی ایک جاسوسی ناول کی مانند تھی ، ایمان اور فریب کے درمیان الجھا ہوا ایک انسان، جس نے اسلامی و مغربی مطالعات کی تاریخ میں ایک ناقابلِ فراموش ورثہ چھوڑا۔
ایکنا: پہلا قومی قرآن کریم مقابلہ "زینالاصوات"، جو "قرآن، اہلِ ایمان کی کتاب" کے نعرے کے تحت اور نوجوان نسل میں قرآنی طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا، مقدس شہر قم میں اختتام پذیر ہوگیا۔
ایکنا: پہلا قومی قرآن مقابلہ "زینالاصوات" جمعرات کو اہل بیت(ع) فاونڈیشن کے زیر اہتمام آیتالله مکارم شیرازی ثقافتی کمپلیکس کے امام کاظم(ع) ہال میں اختتام پذیر ہوا۔
ایکنا: شہر قم خوش آواز نوجوانوں اور جوانوں کا میزبان بنا جنہوں نے کلامِ الٰہی کی تلاوت سے "زین الاصوات" کے پہلے دور کے دوران، جمکران کے " یاوران مهدی (عج) کمپلیکس" کے ماحول کو روحانی بنا دیا۔
ایکنا: مقابلے "زینالاصوات" کے ذمہ دار منصور آقامحمدی نے کہا کہ اس قرآنی ایونٹ کا بنیادی مقصد صلاحیتوں کو ڈھونڈنا ہے اور یہ مقابلے قراء و حفاظ کی تربیت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوں گے۔
ایکنا: کانفرنس وزارتِ اوقاف و امور اسلامی کے اسلامی تحقیقات و مطالعاتی شعبہ اور قطر یونیورسٹی کے "ابن خلدون مرکز برائے انسانی و سماجی علوم" کے تعاون سے، قطر یونیورسٹی کے فیکلٹی آف لا (کالج آف لا) میں منعقد کی جا رہی ہے
ایکنا: طوفانالأقصی آپریشن شروع ہوا دو سال گزر چکے، اور ان دو برسوں میں عوام کا قرآن سے انس اور وابستگی باعث بنا کہ وہ وحی کے سائے میں آج بھی پرعزم اور پُرامید کھڑے ہیں۔