All Stories

IQNA

نتین یاہو مجبور جنگ بندی پر متفق

نتین یاہو مجبور جنگ بندی پر متفق

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بارہ روز کی جنگ کے بعد ٹرمپ کی تجویز پر جنگ بندی قبول کرلی گئی ہے۔
13:44 , 2025 Jun 25
محمدرسول‌الله(ص) گروپ کی جانب سے؛
آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی گروپ تلاوت + ویڈیو

محمدرسول‌الله(ص) گروپ کی جانب سے؛ آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی گروپ تلاوت + ویڈیو

تھران کے محمدرسول‌الله(ص) گروپ نے آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
13:42 , 2025 Jun 25
قومی سلامتی کونسل اعلامیہ
دشمن پر زیرو اعتماد کے ساتھ مسلح أفواج سخت ردعمل کے لیے آمادہ ہیں

قومی سلامتی کونسل اعلامیہ دشمن پر زیرو اعتماد کے ساتھ مسلح أفواج سخت ردعمل کے لیے آمادہ ہیں

مسلح افواج دشمنوں کی باتوں پر معمولی سا بھی اعتماد کیے بغیر، اپنی انگلی ٹریگر پر رکھے، دشمن کے ہر جارحانہ اقدام کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
13:38 , 2025 Jun 25
حزب‌الله لبنان نے ایرانی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کردی

حزب‌الله لبنان نے ایرانی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کردی

حزب اللہ لبنان نے بیان میں ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
12:49 , 2025 Jun 24
لبنانی مفتی: ایران کے بغیر مضبوط مشرقی وسطی کا تصور ممکن نہیں

لبنانی مفتی: ایران کے بغیر مضبوط مشرقی وسطی کا تصور ممکن نہیں

لبنان کے مفتی شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ ایران کے میزائیلوں کی طاقت سے بڑھ کر کوئی عظمت اور وقار نہیں، اور حالیہ دنوں میں جو کچھ پیش آیا ہے وہ خطے میں ایک نئے جیوپولیٹیکل منظرنامے کا آغاز ہے۔
12:42 , 2025 Jun 24
کثیر ہیڈوار والے خیبر قدر ایچ میزائیل کا استعمال کیا گیا

کثیر ہیڈوار والے خیبر قدر ایچ میزائیل کا استعمال کیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ "وعدہ صادق 3" آپریشن کی اکیسویں لہر کے دوران پہلی بار خیبر قسم کے کثیر وارہیڈ والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔
12:40 , 2025 Jun 24
حماس نے دمشق کلیسا میں دھماکے کی مذمت کردی

حماس نے دمشق کلیسا میں دھماکے کی مذمت کردی

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیان میں دمشق کے مار الیاس چرچ میں ہونے والے مجرمانہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
12:39 , 2025 Jun 24
تصاویر | محرم کی آمد پر روضہ حسینی کو سرخ پوش کردیا

تصاویر | محرم کی آمد پر روضہ حسینی کو سرخ پوش کردیا

امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مطہر کو ماہ محرم 1447 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر سرخ قالینوں سے مزین کر دیا گیا۔
12:35 , 2025 Jun 24
او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس استنبول میں

او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس استنبول میں

اکیانویں وزراء خارجہ اسلامی ممالک کا اجلاس ایرانی وزیر خارجہ کی شرکت کے ساتھ استنبول میں شروع ہوچکا ہے۔
10:11 , 2025 Jun 22
حماس نے مساجد اور قرآن مجید کی توہین کی مذمت کردی

حماس نے مساجد اور قرآن مجید کی توہین کی مذمت کردی

فلسطینی تحریک حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور مساجد کی توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
10:08 , 2025 Jun 22
یمن: ایران کی جنگ امت کی جنگ ہے

یمن: ایران کی جنگ امت کی جنگ ہے

یمن کی مسلح افواج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگ درحقیقت پوری امت کی جنگ ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اُسے بحیرۂ احمرمیں نشانہ بنایا جائے گا۔
10:05 , 2025 Jun 22
اسرائیلی مصنوعات خریدنا ممنوع ہے

اسرائیلی مصنوعات خریدنا ممنوع ہے

مرجع تقلید حضرت آیت‌الله سیستانی نے اپنے تازہ ترین فتویٰ میں اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کو نا جائز قرار دیا ہے۔
09:59 , 2025 Jun 22
کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
15:17 , 2025 Jun 18
ایرانی عوام بے خوف جشن غدیر منا رہے ہیں

ایرانی عوام بے خوف جشن غدیر منا رہے ہیں

ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے اسرائیلی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جوش و خروش سے جشن غدیر منایا۔
15:08 , 2025 Jun 18
2